هفته,  21 دسمبر 2024ء

کل کے حریف آج دوست، بھارتی بورڈ نے کوہلی اور گھمبیر کو آمنے سامنے بٹھا دیا

کل کے حریف آج دوست، بھارتی بورڈ نے کوہلی اور گھمبیر کو آمنے سامنے بٹھا دیا

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی کرکٹ بورڈ  نے کل کے حریفوں کو انٹرویو کے لیے آمنے سامنے بٹھا دیا۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر اور مایہ ناز بیٹر ویرات کوہلی کا ایک دوسرے کے انٹرویو کا ٹیزر دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگیا۔ ماضی میں گوتم گمبھیراور کوہلی