اتوار,  03  اگست 2025ء

کل سے ملک میں بارش کے نئے سلسلے کا آغاز، سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ

کل سے ملک میں بارش کے نئے سلسلے کا آغاز، سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورشدید حبس برقرار رہنے کا امکان ہے۔اسلام آباد راولپنڈی میں مزید بارش ہونے کی توقع