کل جماعتی حریت کانفرنس کے کنوینر غلام محمد صفی کی جانب سے آسیہ اندرابی، فہمیدہ صوفی اور ناہیدہ نسرین کی سزاؤں کی شدید مذمت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)کل جماعتی حریت کانفرنس کے کنوینر جناب غلام محمد صفی نے بھارتی عدلیہ کی جانب سے سینئر حریت رہنما آسیہ اندرابی کو عمر قید اور حریت رہنما فہمیدہ صوفی اور ناہیدہ نسرین کو 30، 30 سال قید کی سزائیں سنانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے