کلاؤڈ برسٹ کیا ہوتا ہے اور یہ کب ہوتا ہے؟ جانیئے مکمل تفصیلات August 17, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کلاؤڈ برسٹ اس وقت رونما ہوتا ہے جب بارش کے دوران ہوا کا بہاؤ اوپر کی جانب ہو جائے۔ ایک تحقیق کے مطابق کلاؤڈ برسٹ کی وجہ سے بارش کے قطرے زمین پر گر نہیں پاتے اور بلندی پر پانی بڑی مقدار میں جمع ہو جاتا ہے۔ جیسے