کشمیر کی جدوجہد میں نوجوانوں کے فعال کردار کی اہمیت پر زور، عالمی سطح پر آواز بلند کرنے کی ضرورت February 5, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کشمیر کے مسئلے کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے اور اس پر مؤثر بیانیہ پیش کرنے کے حوالے سے نوجوانوں کے کردار پر زور دینے والی ایک اہم تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب کا عنوان ‘کشمیر سے یکجہتی اور نوجوانوں کی آواز’ تھا، جس