کشمیر کمیٹی جدہ کی جانب سے قونصل جنرل خالد مجید کے اعزاز میں الوداعی تقریب — خدمات کے اعتراف میں اعزازی شیلڈ پیش

کشمیر کمیٹی جدہ کی جانب سے قونصل جنرل خالد مجید کے اعزاز میں الوداعی تقریب — خدمات کے اعتراف میں اعزازی شیلڈ پیش

جدہ (محمد عدیل / نمائندہ خصوصی) کشمیر کمیٹی جدہ کی جانب سے قونصل جنرل خالد مجید کے اعزاز میں ایک پروقار الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں پاکستان کے سفیر نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر کشمیر کمیٹی کی ٹیم نے قونصل جنرل کی کمیونٹی کے لیے