کوٹلی آزاد کشمیر: برطانیہ میں صحافتی خدمات کے اعتراف میں زوہیب ستار کشمیری کو اعزاز سے نوازا گیا April 28, 2026
کسی کو امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، عظمیٰ بخاری April 20, 2025 لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کسی کو امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شدت پسند گروہ کسی نہ کسی شکل میں کارروائیاں کر رہے ہیں۔