کسی نے ایڈونچر کی کوشش کی تو اُس کا ماضی سے زیادہ برا حشر ہوگا، اسحاق ڈار

کسی نے ایڈونچر کی کوشش کی تو اُس کا ماضی سے زیادہ برا حشر ہوگا، اسحاق ڈار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے انکشاف کیا ہے کہ  نئی دلی میں پاکستانی ناظم الامور کو جو ڈی مارش دیا گیا اس میں بھارتی حکومت کے تمام فیصلے لکھے گئے ہیں لیکن سندھ طاس معاہدے کی معطلی کا کوئی ذکر نہیں۔ اسحاق