








واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں کسی عالمی قانون کو نہیں مانتا ، دنیا کے تمام ممالک پر امریکی فوجی کارروائی کا اختیار ان کے پاس ہے۔ نیویارک ٹائمز کوانٹرویو میں صدر ٹرمپ نے واضح کیا کہ ان کے فیصلے بین الاقوامی قوانین سے محدود نہیں،