
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) ترجمان پاک فوج نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ نئی جنگ تباہ کن نتائج لا سکتی ہے۔ اور کسی بھی نئی جارحیت پر پاکستان بھرپور اور بلا روک ٹوک جواب دے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی سیکیورٹی قیادت