عمران خان سے تینوں بہنوں اور وکلا کی جیل میں ملاقاتیں، بشریٰ بی بی سے ملاقات نہیں کرائی گئی February 4, 2025
کسی بھی مہم جوئی کا پاکستان مکمل طاقت سے جواب دے گا، آرمی چیف February 4, 2025 راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ کسی بھی مہم جوئی کا پاکستان مکمل طاقت سے جواب دے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نشان امتیاز (ملٹری) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 267ویں