پاکستان نے دوسرے ٹی 20 میں آسٹریلیا کو 90 رنز سے ہرا دیا،سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل January 31, 2026
گندم کی کاشت و کٹائی ، کسان و مزدور مالی مشکلات کا شکار ، خواتین بھی دہائیاں دینے لگیں May 24, 2024 کراچی (روشن پاکستان نیوز)گندم کی کٹائی کا عمل جاری ہے ۔سندھ میں گندم کی کٹائی میں مردوں کے شانہ بشانہ خواتین بھی کھیتوں میں کام کرتی ہیں۔ گندم کی بالیاں جب خشک ہو جاتی ہیں تو بہت سخت ہو جاتی ہیں انہیں کاٹنا خواتین کے لیے آسان کام نہیں