کرک: گرگری میں پولیس موبائل پر حملہ، پانچ اہلکار شہید، دہشت گرد ہلاک December 23, 2025 کرک (روشن پاکستان نیوز) گرگری کے علاقے میں دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے میں پانچ پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ واقعے کے بعد ریجنل پولیس آفس کوہاٹ ریجن اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرک کی ہدایات پر کرک پولیس اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ کارروائی کی۔ پولیس اور سی ٹی ڈی