کرک میں سوئی گیس آفس اور تھانوں پر حملے، 2 اہلکار شہید March 15, 2025 کرک(روشن پاکستان نیوز) کرک میں 3 مقامات پر حملے ہوئے ہیں جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ ڈی پی او کرک کے مطابق سوئی گیس آفس پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک ایف سی اہلکارشہیدجبکہ ایک اہلکار زخمی بھی ہوا۔ حکام کے مطابق کرک