








کرک(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت جہاں نوجوانوں کے لیے لیپ ٹاپ، اسکالرشپ اور انٹرن شپ اسکیموں سمیت متعدد پروگرام شروع کر رہی ہے، وہیں دوسری جانب کرک اور خٹک کے طلباء او جی ڈی سی ایل (OGDCL) اور مول (MOL) کمپنی کی عدم توجہی اور محرومی کا شکار ہیں۔ مقامی