
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کرکرے ایک مشہور بھارتی اور پاکستانی چپس کا برینڈ ہے جو پفڈ کورن، چاول، دال، اور مکئی سے بنایا جاتا ہے۔ اس کا مالکانہ حق پیپسی کو ہے جو اپنی سبسڈری فریٹولے کے ذریعے اس کی پیداوار اور تقسیم کرتا ہے۔ کرکرے کا آغاز 1999 میں بھارت