بدھ,  22 اکتوبر 2025ء

کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر 17 سرکاری اہلکار گرفتار

کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر 17 سرکاری اہلکار گرفتار

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب میں احتساب و انسداد بدعنوانی اتھارٹی (نزاہہ) کی کارروائی کے دوران مختلف وزارتوں اور  اداروں کے 17 سرکاری اہلکاروں کو بدعنوانی کے الزامات میں گرفتار کر لیا گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق گرفتار اہلکاروں پر رشوت، اختیارات کے ناجائز استعمال اور سرکاری فنڈز میں خرد