اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کا حل وزارتِ اوورسیز پاکستانیز کی اولین ترجیح ہے: غلام مصطفیٰ ملک فوکل پرسن اوورسیز پاکستانیز April 2, 2025
کروڑوں کا انکم ٹیکس نوٹس ملنے پر جوس فروش کے ہوش اڑ گئے March 29, 2025 اتر پردیش(روشن پاکستان نیوز) بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک جوس فروش کے اُس وقت ہوش اڑ گئے جب اسے 7.79 کروڑ (بھارتی روپے) کا انکم ٹیکس نوٹس موصول ہوا۔ انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سرائے رحمان کے رہائشی جوس فروش محمد رئیس 18 مارچ کو انکم ٹیکس نوٹس