جمعه,  20 فروری 2026ء

کرنسی ایکسچینج کروا کر گھر جانے والا سعودیہ پلٹ شہری کو لوٹ لیا گیا

کرنسی ایکسچینج کروا کر گھر جانے والا سعودیہ پلٹ شہری کو لوٹ لیا گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کے تھانہ لوہی بھیر کی حدود میں 18 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق موٹرسائیکل سوار ملزمان سعودی عرب سے آنے والے شہری کو لوٹ کر فرار ہوگئے۔ شہری نے تھانہ لوہی بھیر پولیس کو