اتوار,  14  ستمبر 2025ء

کرم میں 10 روز بعد تعلیمی ادارے کھل گئے ، راستوں کی بندش سے اشیائے خوردونوش کی قلت برقرار

کرم میں 10 روز بعد تعلیمی ادارے کھل گئے ، راستوں کی بندش سے اشیائے خوردونوش کی قلت برقرار

کرم (روشن پاکستان نیوز) ضلع کرم میں 2 ہفتوں سے جاری شدید کشیدگی کے بعد حالات معمول پر آنے لگے ہیں۔ گزشتہ شام سے فائر بندی پر عملدرآمد جاری ہے ۔ حکام کے مطابق کشیدگی میں کمی کے بعد ضلع بھر میں 10 دن بعد تعلیمی ادارے بھی کھل گئے