کرغزستان سے مزید 177طلبہ کوئٹہ ایئرپورٹ پہنچ گئے

کرغزستان سے مزید 177طلبہ کوئٹہ ایئرپورٹ پہنچ گئے

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) کرغزستان میں پھنسے مزید 177 طلبہ کوئٹہ ایئرپورٹ پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق کرغزستان سے ایک اور پروار 177طلبہ کو لیکر کوئٹہ ایئرپورٹ پر پہنچ گئی۔ایئرپورٹ پہنچنے پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے طلبہ کے والدین کے ہمراہ ان کا استقبال کیا۔وطن واپس پہچنے والے 177طلبہ