
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل الیکٹرک پاور اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک بھر کیلئے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کردی۔ اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی کےلیے بجلی کی قیمت میں 3 روپے فی یونٹ جب کہ باقی ملک کےلیے بجلی روپے 12