کراچی کے گل پلازہ میں آگ لگنے سے6 افراد جاں بحق، 22 سے زائد زخمی، کئی گھنٹوں بعد بھی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا January 18, 2026
کراچی کے گل پلازہ میں آگ لگنے سے6 افراد جاں بحق، 22 سے زائد زخمی، کئی گھنٹوں بعد بھی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا January 18, 2026 کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں تیسرے درجے کی آگ لگنے کے نتیجے میں ٰ6 افراد جاں بحق اور 22 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ کئی گھنٹے گزرنے کے بعد بھی آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔ رات سوا 10