بھارت-انگلینڈ ٹیسٹ میچ میں پاکستانی شرٹ پہننے پر شائق کو اسٹیڈیم سے نکال دیا گیا، لیکن کیوں؟ July 29, 2025
کراچی کے صارفین کیلئے بجلی 4 روپے ، 95 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان February 25, 2025 کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی کے صارفین کے لیے خوشخبری ، بجلی 4 روپے 95 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔ کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی نیپرا کو فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد درخواست دائر کی گئی ہے، نیپرا اتھارٹی کے الیکٹرک کی