هفته,  04 جنوری 2025ء

کراچی کی سڑکیں کلیئر کر دیں نہیں توسڑکیں بند کرنیوالوں کیساتھ سختی سے نمٹیں گے، پولیس چیف

کراچی کی سڑکیں کلیئر کر دیں نہیں توسڑکیں بند کرنیوالوں کیساتھ سختی سے نمٹیں گے، پولیس چیف

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پولیس چیف  جاوید عالم اوڈھو نے کہا کہ پورےشہرکےنظام کواحتجاج کےنام پرمفلوج کرناٹھیک نہیں ہے، کراچی کی  سڑکیں کلیئر کر دیں نہیں توسڑکیں بند کرنیوالوں کیساتھ سختی سے نمٹیں گے۔ کراچی میں مذہبی جماعتوں کی جانب سے دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید