اتوار,  23 مارچ 2025ء

کراچی کا درجہ حرارت 36.9 ریکارڈ، گرمی میں مزید اضافے کی پیشگوئی

کراچی کا درجہ حرارت 36.9 ریکارڈ، گرمی میں مزید اضافے کی پیشگوئی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ کراچی میں ہفتہ اور اتوار کو گرم دن ریکارڈ ہوسکتا اور پارہ 37 ڈگری تک تجاوز کرسکتا ہے جبکہ جمعہ کو درجہ حرارت 36.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ جمعہ کو شہر میں دن