کراچی میں میٹرک امتحانات، آج بھی پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل

BISE Faisalabad Inter Part 1 results 2025: Here' how to check online
کراچی میں میٹرک امتحانات، آج بھی پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی(روشن پاکستان نیوز)کراچی میں ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک کے امتحانات کا آج آٹھواں روز ہے۔ آج بھی دسویں جماعت کا حیاتیات کا پرچہ شروع ہونے سے قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا، واٹس ایپ گروپس میں بھی نقل مافیا نے حل شدہ پرچہ جاری کردیا۔ کراچی میں میٹرک