کراچی میں سردی کا باقاعدہ آغاز کب ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا November 23, 2025 کراچی (روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اس وقت شہر قائد کا موسم سرد اور خشک ہے، تاہم شہر میں سردی کا باقاعدہ آغاز دسمبر کے وسط سے ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا اس وقت موسم سرد اور خشک ہے، آئندہ چند روز تک دن