جمعرات,  13 نومبر 2025ء

کراچی میں رواں ہفتےمزید گرمی کی پیشگوئی، شہر میں موسم کب بہتر ہوگا؟

کراچی میں رواں ہفتےمزید گرمی کی پیشگوئی، شہر میں موسم کب بہتر ہوگا؟

کراچی(روشن پاکستان نیوز)چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ عید الاضحیٰ کے دنوں میں موسم گرم ہوگا۔ جیونیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے سردار سرفراز نے بتایا کہ 20 جون کے بعد جاکر موسم میں کوئی بہتری آسکتی ہے، میدانی علاقوں میں موسم ایسا ہی رہے