منگل,  22 جولائی 2025ء

کراچی میں آنے والے حالیہ زلزلوں کو نظر انداز نہ کیا جائے، شہباز لغاری

کراچی میں آنے والے حالیہ زلزلوں کو نظر انداز نہ کیا جائے، شہباز لغاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ارتھ کوئیک کوئیک نیوز اینڈریسرچ سنٹر کے سی ای او محمدشہباز لغاری نے کہا ہے کہ کراچی میں آنے والے حالیہ زلزلوں کو نظر انداز نہ کیا جائے،جمعرات کی رات سے ہفتے کی رات کے دوران زیادہ شدت کے زلزلے آسکتے ہیں ،چھوٹے زلزلے بڑے زلزلوں