کراچی: مئی میں پارہ 40 ڈگری سے اوپر جانے کا امکان نہیں

کراچی: مئی میں پارہ 40 ڈگری سے اوپر جانے کا امکان نہیں

کراچی(روشن پاکستان نیوز)چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے پیش گوئی کی ہے کہ کراچی میں مئی میں درجۂ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد ہونے کا امکان نہیں ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بالائی سطح پر موجود ہوا کے زائد دباؤ کے باعث ملک کے اکثر مقامات ہیٹ ویو کی