جمعرات,  02 جنوری 2025ء

کراچی: لیاری میں سلنڈر دھماکا، خواتین سمیت 7 افراد جھلس کر زخمی

کراچی: لیاری میں سلنڈر دھماکا، خواتین سمیت 7 افراد جھلس کر زخمی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی کے علاقے لیاری میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں خواتین سمیت 7 افراد جھلس گئے جبکہ شہر کے مختلف علاقوں سے 4 ڈاکو زخمی حالت میں پکڑے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لیاری آگرہ تاج کالونی کے فلیٹ میں سلنڈر کا دھماکا ہوا ہے،