بدھ,  19 فروری 2025ء

کراچی: غیر قانونی تعمیرات اور کرپشن کے الزامات کے باعث علاقے میں مشکلات بڑھ گئیں

کراچی: غیر قانونی تعمیرات اور کرپشن کے الزامات کے باعث علاقے میں مشکلات بڑھ گئیں

کراچی (میاں خرم شہزاد) کرپشن کے الزامات کی زد میں آنے والے سابق ڈائریکٹرجنرل نے کراچی کے اہم ترین شعبے کو تباہ کر دیا ہے۔ شہر قائد میں غیر قانونی تعمیرات ایک سنگین مسئلہ بن چکا ہے، جس پر وزیراعلی سندھ اور وزیر بلدیات کو فوری نوٹس لینا چاہیے۔ کراچی کے