فیفا ورلڈ کپ 2026: فاتح ٹیم کی انعامی رقم میں 50 فیصد اضافہ، کتنے ملین ڈالر ملیں گے؟ December 17, 2025
کراچی: سپرہائی وے پر بارش سے پھسلن، 6 گاڑیاں ٹکرا گئیں، ایک شخص جاں بحق، درجنوں زخمی January 4, 2025 کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی سپرہائی وے پر بارش کی وجہ سے ہونے والی پھسلن کے باعث 6 گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں جس کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ 24 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حیدرآباد سے کراچی آتے ہوئے سپر ہائی وے پر بارش کے