بدھ,  12 نومبر 2025ء

کراچی سمیت 42 شہروں میں ریٹیلرز پر ماہانہ فکسڈ ٹیکس عائد

کراچی سمیت 42 شہروں میں ریٹیلرز پر ماہانہ فکسڈ ٹیکس عائد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کراچی سمیت ملک کے 42 شہروں میں ریٹیلرز پر ماہانہ فکسڈ ٹیکس نافذ کردیا گیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اس سلسلے میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق ریٹیلرز پر  100 روپے سے لے کر 10 ہزار روپے تک ماہانہ فکسڈ ٹیکس