بدھ,  23 اکتوبر 2024ء

کراچی، سرد خانوں میں 3 روز میں 300 لاشیں لائی گئیں، سربراہ ایدھی فاؤنڈیشن

کراچی، سرد خانوں میں 3 روز میں 300 لاشیں لائی گئیں، سربراہ ایدھی فاؤنڈیشن

کراچی(روشن پاکستان نیوز) روشنیوں کے شہر کراچی میں حالیہ ہیٹ اسٹروک کے نتیجے ایدھی فاؤنڈیشن میں 3 روز کے اندر 300 لاشیں لائی گئیں۔ سربراہ ایدھی فاؤنڈیشن فیصل ایدھی کے مطابق گرمی کی حالیہ لہر کے دوران سرد خانوں پر بھی دباؤ بڑھ گیا ہے۔ 3 روز میں 300 افراد