کراچی،کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشتگرد گرفتار، امریکی ساختہ دستی بم برآمد May 17, 2024 کراچی(روشن پاکستان نیوز)کراچی کے علاقے منگھو پیر روڈ سے سی ٹی ڈی نے دہشت گرد کو گرفتار کیا ہے، جس کے قبضے سے امریکی ساختہ دستی بم برآمد ہوا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی سندھ کے مطابق گرفتار ملزم یوسف خان عرف گل یوسف کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی