
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) قومی ادارہ صحت نے کانگو بخار اور ہیٹ اسٹروک سے متعلق ایڈوائزری جاری کر دی۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ کانگو بخار ایک خاص قسم کے وائرس سے ہونے والی بیماری ہے۔ کانگو بخار جانوروں کے بالوں میں چھپی چیچڑیوں میں پایا جاتا ہے۔