کاملا ہیرس نے ڈونلڈ ٹرمپ کو درندہ صفت اور دھوکے باز شخص سے تشبیہ دے دی

کاملا ہیرس نے ڈونلڈ ٹرمپ کو درندہ صفت اور دھوکے باز شخص سے تشبیہ دے دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی نائب صدر کاملا ہیرس نے ڈونلڈ ٹرمپ کو درندہ صفت اور دھوکے باز شخص سے تشبیہ دے دی۔ کاملا ہیرس نے کہا ہے کہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کسی جرم میں سزا پانے والے پہلے امریکی رہنما ہیں۔ کاملا ہیرس نے اپنے بیان میں کہا