کالج سے واپسی پر دوستوں کا اپنی ہی دوست کا قتل، لاش نہر میں پھینک دی February 24, 2025 لاہور(کرائم رپورٹر) کالج سے واپسی پر دو نوجوانوں نے اپنے ہی دوست کو قتل کر دیا اور اس کی لاش کو نہر میں پھینک دی۔ واقعہ رات گئے پیش آیا جب تینوں دوست کالج سے واپس گھر جا رہے تھے۔ پولیس کے مطابق، قتل کی وجہ ذاتی اختلافات بتائی جا