

پشاور(روشن پاکستان نیوز)صوبائی وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو نے ایبٹ آباد میں گندم کے گودام کا دورہ کیا ہے۔ اس دوران ظاہر شاہ طورو کو گندم کی خریداری کے لیے انتظامات پر بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ گودام میں 18 ہزار میٹرک ٹن گندم ذخیرہ کیا جا سکتا