اسلام آباد: بحریہ ٹاؤن فیز 4 کے سیوک سینٹر میں پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن، درجنوں افراد گرفتار August 31, 2025
کابل ٹائمز میں نئی صحافتی اننگ کا آغاز – معروف تجزیہ نگار کا ہفتہ وار کالم ہر پیر کو شائع ہوگا July 13, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) افغانستان کے سب سے بڑے اور واحد انگلش زبان کے اخبار کابل ٹائمز میں ایک نئی صحافتی اننگ کا آغاز ہوا ہے۔ معروف تجزیہ نگار اور سینئر صحافی سید عون شیرازی نے اب اس باوقار اخبار کے لیے باقاعدہ طور پر ہفتہ وار کالم لکھنے کا