کئی روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپے کا اضافہ

کئی روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپے کا اضافہ

کراچی(روشن پاکستا ن نیوز) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کئی روز کی کمی کے بعد آج سیکڑوں روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آج پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونےکی قیمت 1500 روپے بڑھ کر3 لاکھ ایک ہزار 500 روپے ہو