پشاور(روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پشاور سے صوابی کیلئے روانہ ہوگئے ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہناتھا کہ ہر صورت ڈی چوک پہنچیں گے،ڈی چوک ہماری منزل ہے،علی امین گنڈاپور نے کہاکہ سب کو کہتا ہوں