
پشاور(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کے رہنما عمر ایوب اور سینیٹر شبلی فراز نے الیکشن کمیشن کی جانب سے انہیں ڈی نوٹیفائی کرنے کے فیصلے کو پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں دونوں رہنمائوں نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ الیکشن کمیشن کا