منگل,  16 دسمبر 2025ء

ڈی جی اے این ایف کی بلوچستان کے مغربی علاقوں کا دورہ، غیر قانونی فصلوں کے خاتمے کے لیے اقدامات

ڈی جی اے این ایف کی بلوچستان کے مغربی علاقوں کا دورہ، غیر قانونی فصلوں کے خاتمے کے لیے اقدامات

اسلام آباد(عرفان حیدر) ڈی جی اے این ایف میجر جنرل عبدالمعید ہلال امتیاز (ملٹری) نے بلوچستان کے اُن دور دراز علاقوں کا دورہ کیا، جہاں ممنوعہ فصل کی غیر قانونی کاشتکاری کی اطلاعات موصول ہوئیں تھیں ۔ پچھلے سال کی انسداد منشیات مہم کے نتائج کو مدنظر رکھتے ہوئے، رواں