سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی April 22, 2024 ریاض(روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ عمرہ ویزہ اب تین ماہ کے لیے جاری کیا جائے گا اور اس کی تین ماہ کی معیاد ویزے کے اجراء سے