اتوار,  08 فروری 2026ء

ڈی ایچ اے فیز ٹو اسلام آباد میں 70 پلس دوستوں کی لازوال رفاقت کی یادگار تقریب

ڈی ایچ اے فیز ٹو اسلام آباد میں 70 پلس دوستوں کی لازوال رفاقت کی یادگار تقریب

اسلام آباد (عرفان حیدر)ڈی ایچ اے فیز 2سکول سے یونیورسٹی تک ساتھ پڑھنے والے دوستوں کی دہائیوں پر محیط لازوال رفاقت کو تازہ کرنے کے لیے آج 70 پلس عمر میں ایک شاندار، پروقار اور پرتکلف گیدرنگ کا اہتمام کیا گیا۔ یہ تقریب معروف قانون دان طاہر انیس ایڈووکیٹ ہائی