ڈی آئی خان میں کسٹم حکام کی غفلت اور نااہلی پر سوالات اٹھنے لگے، قومی خزانے کو بھاری نقصان

ڈی آئی خان میں کسٹم حکام کی غفلت اور نااہلی پر سوالات اٹھنے لگے، قومی خزانے کو بھاری نقصان
حکومت اور بیوروکریسی کے درمیان شفافیت کی کمی نے معیشت کو متاثر کیا؟

ڈی آئی خان (روشن پاکستان نیوز) – پاکستان میں کسٹم حکام کی غفلت اور نااہلی نے نہ صرف عوام کو پریشانی میں مبتلا کیا بلکہ قومی خزانے کو بھی نقصان پہنچایا ہے۔ ڈی آئی خان کے کسٹم گودام کی حالت پرایک رپورٹ نے حکام کی ناکامیوں کو اجاگر کیا ہے،