منگل,  22 اکتوبر 2024ء

ڈیٹا پروٹیکشن بل پارلیمنٹ میں پیش کیوں نہ کیا جاسکا ؟ وجوہات سامنے آگئیں

ڈیٹا پروٹیکشن بل پارلیمنٹ میں پیش کیوں نہ کیا جاسکا ؟ وجوہات سامنے آگئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جانب سے ڈیٹا پروٹیکشن بل پارلیمنٹ میں پیش کیوں نہ کیا جاسکا ؟ وجوہات سامنے آگئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایشیا انٹرنیٹ کولیشن میں شامل بڑی کمپنیاں جیسے میٹا، گوگل، اور ایکس نے ڈیٹا پروٹیکشن بل کی موجودہ شکل پر تحفظات